انحراف قطب نما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔